حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُقِيمُوا فِي الْعُمْرَةِ ثَلَاثًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز رات کو عمرہ کرنے کے لیے تشریف لائے آپ نے رات میں ہی اپنا عمرہ مکمل کرلیا اور صبح سے قبل ہی واپس تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14243، ترقيم محمد عوامة 13905)