☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13906
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13906
حدیث نمبر: 13906 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، قَالَ: " كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ يُقِيمُونَ مُعْتَمِرِينَ فَيَقْضُونَ الطَّوَافَ , ثُمَّ يَخْرُجُونَ مِنْ لَيْلَتِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عمرہ میں تین دن قیام کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14244]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14244، ترقيم محمد عوامة 13906)
پچھلی حدیث → (13905) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13907)