☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13911
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13911
حدیث نمبر: 13911 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ مَشْيَخَتَنَا يَذْكُرُونَ , أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْتِي مَكَّةَ مُعْتَمِرًا , فَلَا يَحِلُّ رَحْلَهُ حَتَّى يَرْجِعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو وہ سواری سے اترنے سے پہلے ہی واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14249، ترقيم محمد عوامة 13911)
پچھلی حدیث → (13910) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13912)