☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13911
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13911
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ مَشْيَخَتَنَا يَذْكُرُونَ , أَنَّ عَاصِمَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ " كَانَ يَأْتِي مَكَّةَ مُعْتَمِرًا , فَلَا يَحِلُّ رَحْلَهُ حَتَّى يَرْجِعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے مشائخ سے سنا وہ فرماتے تھے کہ حضرت عاصم بن عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ عمرہ کرنے کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لاتے تو وہ سواری سے اترنے سے پہلے ہی واپس تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14249]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14249، ترقيم محمد عوامة 13911)
← Previous Hadith (13910) Back to Bab Next Hadith → (13912)