حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنْ أَبِيهِ:" أَنَّ عُمَرَ أَقَامَ فِي الْعُمْرَةِ ثَلَاثَ لَيَالٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن محمد کے ساتھ میں نے عمرہ میں تین دن قیام فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14247، ترقيم محمد عوامة 13909)