☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← کسی شخص کا اگر حج فوت ہو جائے تو اس پر کیا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 13864 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ ، وَزَيْدٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ وَزَيْدٍ ، قَالَا فِي الرَّجُلِ يَفُوتُهُ الْحَجُّ:" يُحِلُّ بِعُمْرَةٍ , وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اور حضرت عمر اور حضرت زید اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے کہ وہ عمرہ کے ساتھ احرام کھول دے اور آئندہ سال حج کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14202، ترقيم محمد عوامة 13864)
حدیث نمبر: 13865 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ لَمْ يُدْرِكْ فَعَلَيْهِ دَمٌ وَيَجْعَلُهَا عُمْرَةً , وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص حج نہ پائے تو اس پر دم ہے اور وہ اس کو عمرہ بنا دے، اور اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14203، ترقيم محمد عوامة 13865)
حدیث نمبر: 13866 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ عُمَرَ مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14204، ترقيم محمد عوامة 13866)
حدیث نمبر: 13867 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي " الَّذِي يَفُوتُهُ الْحَجُّ , قَالَ: تَعُودُ حَجَّتُهُ عُمْرَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے، وہ اپنے حج کو عمرہ میں تبدیل کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14205، ترقيم محمد عوامة 13867)
حدیث نمبر: 13868 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، فِي " الَّذِي يَفُوتُهُ الْحَجُّ، قَالَ: يَجْعَلُهَا عُمْرَةً وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنَ الْعَامِ التَّابِعِ وَيُهْدِي , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةً إذَا رَجَعَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے اور وہ قربانی کرے، اور اگر قربانی نہ پائے تو تین روزے ایام حج میں اور سات روزے واپس گھر جا کر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14206، ترقيم محمد عوامة 13868)
حدیث نمبر: 13869 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ:" إِذَا فَاتَهُ الْحَجَّ، جَعَلَهَا عُمْرَةً، وَعَلَيْهِ الْهَدْيُ، أَحَبُّ إِلَيَّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر حج فوت ہوجائے تو اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے، یہ مجھے دوسرے کاموں سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14207، ترقيم محمد عوامة 13869)
حدیث نمبر: 13870 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" يَجْعَلُهَا عُمْرَةً , وَعَلَيْهِ الْهَدْيُ، وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے اور آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14208، ترقيم محمد عوامة 13870)
حدیث نمبر: 13871 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " يُحِلُّ بِعُمْرَةٍ , وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ وہ عمرہ کے ساتھ اپنا احرام کھول لے اور اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14209، ترقيم محمد عوامة 13871)