حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ:" يَجْعَلُهَا عُمْرَةً , وَعَلَيْهِ الْهَدْيُ، وَالْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے اور آئندہ سال حج کی قضا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14208، ترقيم محمد عوامة 13870)