حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْهَيْثَمِ، عَنْ طَلْحَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ قَالَ:" إِذَا فَاتَهُ الْحَجَّ، جَعَلَهَا عُمْرَةً، وَعَلَيْهِ الْهَدْيُ، أَحَبُّ إِلَيَّ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر حج فوت ہوجائے تو اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر قربانی ہے، یہ مجھے دوسرے کاموں سے زیادہ پسند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14207، ترقيم محمد عوامة 13869)