حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنِ الْقَاسِمِ، فِي " الَّذِي يَفُوتُهُ الْحَجُّ، قَالَ: يَجْعَلُهَا عُمْرَةً وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنَ الْعَامِ التَّابِعِ وَيُهْدِي , فَإِنْ لَمْ يَجِدْ صَامَ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فِي الْحَجِّ وَسَبْعَةً إذَا رَجَعَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم اس شخص کے بارے میں فرماتے ہیں جس کا حج فوت ہوجائے وہ اس کو عمرہ میں تبدیل کر دے اور اس پر آئندہ سال حج کی قضا ہے اور وہ قربانی کرے، اور اگر قربانی نہ پائے تو تین روزے ایام حج میں اور سات روزے واپس گھر جا کر رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14206، ترقيم محمد عوامة 13868)