☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے عمرہ میں حلق کروایا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جن حضرات نے عمرہ میں حلق کروایا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 13785 مصنف ابن ابی شیبہ
وكِيعٌ ، الْحَسَنِ ، جَعْفَرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ جَعْفَرٍ , أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " حَلَقَ فِي عُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمرہ میں حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14123]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14123، ترقيم محمد عوامة 13785)
حدیث نمبر: 13786 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَهْلٍ، قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ عُثْمَانَ " يَقْدَمُ مَكَّةَ وَنَحْنُ مَعَهُ , فَمَا يُحِلُّ بِهَا عُقْدَةً حَتَّى يَخْرُجَ , فَمَا يَزِيدُ عَلَى أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ , وَيَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , وَيَحْلِقَ رَأْسَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا وہ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ تھے، پس انہوں نے وہاں کوئی گرہ نہ کھولی یہاں تک کہ واپس تشریف لے گئے، اور بیت اللہ کے طواف پر کسی چیز کی زیادتی نہ فرمائی اور صفا ومروہ کی سعی کی اور اپنے سر مبارک کا حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14124، ترقيم محمد عوامة 13786)
حدیث نمبر: 13787 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ أَفْلَحَ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّهُ " حَلَقَ فِي عُمْرَةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم نے عمرے میں اپنے سر کا حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14125]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14125، ترقيم محمد عوامة 13787)
حدیث نمبر: 13788 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اعْتَمَرَ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ , فَإِنْ شَاءَ قَصَّرَ وَإِنْ شَاءَ حَلَقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص عمرہ کرے جس نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو اگر وہ چاہے تو حلق کروا لے اگر چاہے تو قصر کروا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14126، ترقيم محمد عوامة 13788)
حدیث نمبر: 13789 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ لِلرَّجُلِ أَوَّلَ مَا يَحُجُّ أَنْ يَحْلِقَ , وَأَوَّلَ مَا يَعْتَمِرُ أَنْ يَحْلِقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام پہلا حج اور پہلا عمرہ کرنے والے شخص کے لیے اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ حلق کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14127، ترقيم محمد عوامة 13789)