☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 13786
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 13786
عُثْمَانَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَهْلٍ، قَالَ: قَدْ رَأَيْتُ عُثْمَانَ " يَقْدَمُ مَكَّةَ وَنَحْنُ مَعَهُ , فَمَا يُحِلُّ بِهَا عُقْدَةً حَتَّى يَخْرُجَ , فَمَا يَزِيدُ عَلَى أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ , وَيَسْعَى بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ , وَيَحْلِقَ رَأْسَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن سھل فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عثمان کو دیکھا وہ مکہ مکرمہ تشریف لائے اور ہم آپ کے ساتھ تھے، پس انہوں نے وہاں کوئی گرہ نہ کھولی یہاں تک کہ واپس تشریف لے گئے، اور بیت اللہ کے طواف پر کسی چیز کی زیادتی نہ فرمائی اور صفا ومروہ کی سعی کی اور اپنے سر مبارک کا حلق کروایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14124، ترقيم محمد عوامة 13786)
← Previous Hadith (13785) Back to Bab Next Hadith → (13787)