حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ لِلرَّجُلِ أَوَّلَ مَا يَحُجُّ أَنْ يَحْلِقَ , وَأَوَّلَ مَا يَعْتَمِرُ أَنْ يَحْلِقَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام پہلا حج اور پہلا عمرہ کرنے والے شخص کے لیے اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ حلق کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14127، ترقيم محمد عوامة 13789)