☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13789
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13789
حدیث نمبر: 13789 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ لِلرَّجُلِ أَوَّلَ مَا يَحُجُّ أَنْ يَحْلِقَ , وَأَوَّلَ مَا يَعْتَمِرُ أَنْ يَحْلِقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام پہلا حج اور پہلا عمرہ کرنے والے شخص کے لیے اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ وہ حلق کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14127، ترقيم محمد عوامة 13789)
پچھلی حدیث → (13788) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13790)