حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اعْتَمَرَ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ , فَإِنْ شَاءَ قَصَّرَ وَإِنْ شَاءَ حَلَقَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص عمرہ کرے جس نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو اگر وہ چاہے تو حلق کروا لے اگر چاہے تو قصر کروا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14126، ترقيم محمد عوامة 13788)