☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 13788
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 13788
حدیث نمبر: 13788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا اعْتَمَرَ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ , فَإِنْ شَاءَ قَصَّرَ وَإِنْ شَاءَ حَلَقَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص عمرہ کرے جس نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو اگر وہ چاہے تو حلق کروا لے اگر چاہے تو قصر کروا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14126، ترقيم محمد عوامة 13788)
پچھلی حدیث → (13787) باب پر واپس ← اگلی حدیث (13789)