☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← مَاسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْی کی مراد میں مختلف اقوال
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 12923 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: تَمَتَّعْتُ فَأَتَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ , فَقُلْتُ لَهُ: إنِّي تَمَتَّعْتُ , فَقَالَ:" مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 , فَقُلْتُ: شَاةٌ؟ قَالَ: شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن ملک فرماتے ہیں کہ میں نے حج تمتع کیا تو میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا کہ میں نے حج تمتع کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } میں نے عرض کیا بکری؟ آپ نے فرمایا ہاں بکری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13211]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13211، ترقيم محمد عوامة 12923)
حدیث نمبر: 12924 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ قَيْسٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } (جو ھدی میسر ہو) اس سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13212]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13212، ترقيم محمد عوامة 12924)
حدیث نمبر: 12925 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ الطَّائِفِيُّ , عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ , عَنْ أَبِيهِ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اللہ کے ارشاد { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد سستا جانور سے لے کر مہنگا جانور سب شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13213، ترقيم محمد عوامة 12925)
حدیث نمبر: 12926 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ما استیسر من الھدی۔ سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13215، ترقيم محمد عوامة 12926)
حدیث نمبر: 12927 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ وَسُئِلَ عَنْ " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے دریافت کیا گیا کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے گائے اور اونٹ مراد ہے اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے بکری مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13216، ترقيم محمد عوامة 12927)
حدیث نمبر: 12928 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ:" شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ اس سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13218، ترقيم محمد عوامة 12928)
حدیث نمبر: 12929 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ إسْمَاعِيلَ , عَنْ وَبَرَةَ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إذَا قَرَنَ الرَّجُلُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَعَلَيْهِ بَدَنَةٌ" , فَقِيلَ لَهُ: إنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ: شَاةٌ , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ:" الصِّيَامُ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ شَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ک جب کوئی شخص حج اور عمرہ میں قران کرے تو اس پر اونٹ ہے، ان سے کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود تو فرماتے تھے بکری ہے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: روزے میرے نزدیک بکری سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13219، ترقيم محمد عوامة 12929)
حدیث نمبر: 12930 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ ، وَابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدَةُ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنِ الْقَاسِمِ , أَنَّ عَائِشَةَ وَابْنَ عُمَرَ كَانَا يَقُولانِ: " الْهَدْيُ مِنَ الإِبِلِ وَالْبَقَرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ھدی اونٹ اور گائے میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13220]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13220، ترقيم محمد عوامة 12930)
حدیث نمبر: 12931 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ الزُّبَيْرِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِي , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ أَوْسٍ , عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: " ذَاتُ جَوْفٍّ مِنْ إبِلٍ أَوْ بَقَرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں ھدی بڑے پیٹ والے گائے یا اونٹ میں سے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13221]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13221، ترقيم محمد عوامة 12931)
حدیث نمبر: 12932 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " قَدْ يَسْتَيْسِرُ الْجَزُورَ وَالْبَقَرَةَ":.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس کے والد فرماتے ہیں ھدی کے لیے تمہیں اونٹنی اور گائے میسر کر دئیے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13222، ترقيم محمد عوامة 12932)
حدیث نمبر: 12933 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ دَلْهَمِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ،" قَالَ شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں اس سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13223، ترقيم محمد عوامة 12933)
حدیث نمبر: 12934 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا وَكِيعٌ، عَنِ الْبَخْتَرِيِّ بْنِ الْمُخْتَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقْولُ:" شَاةٌ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13224، ترقيم محمد عوامة 12934)
حدیث نمبر: 12935 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ ثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ , عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ , يَقُولُ:" يَجْزِئ شَاةٌ فِي التَّمَتُّعِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں حج تمتع میں بکری کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13225]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13225، ترقيم محمد عوامة 12935)
حدیث نمبر: 12936 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13226]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13226، ترقيم محمد عوامة 12936)
حدیث نمبر: 12937 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ , عَنْ وَبَرَةَ , بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ , فَقُلْتُ: إنَّ عَلَيَّ هَدْيًا فَمَا تَأْمُرُنِي؟ قَالَ:" بَدَنَةٌ مِنَ الْبَقَرِ , وَإِلَّا فَإِنَّ صَوْمَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ , وَسَبْعَةٍ إذَا رَجَعْتَ إِلَى أَهْلِكَ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ شَاةٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وبرہ بن عبد الرحمن کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور ان سے عرض کیا: میرے ذمہ ھدی ہے آپ مجھے کون سے جانور کا حکم دیتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: گائے میں سے ہو یا پھر تین یا سات دن کے روزے جب تم اپنے اھل کی طرف واپس لوٹ جاؤ اور یہ روزے مجھے بکری سے زیادہ پسند ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13227، ترقيم محمد عوامة 12937)
حدیث نمبر: 12938 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ , عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 شَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں ما استیسر من الھدی۔ سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13228، ترقيم محمد عوامة 12938)
حدیث نمبر: 12939 مصنف ابن ابی شیبہ
عَائِشَةَ ، وَابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ، أَنَّ عَائِشَةَ وَابْنُ عُمَرَ " لَمْ يَكُونَا يَرَيَانِ مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 إلَّا مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے نزدیک { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } اونٹ یا گائے میں سے ہے اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے نزدیک { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے مراد بکری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13229، ترقيم محمد عوامة 12939)