حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ وَسُئِلَ عَنْ " مَا اسْتَيْسَرَ مِنَ الْهَدْيِ سورة البقرة آية 196 فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَقُولُ: مِنَ الْإِبِلِ وَالْبَقَرِ" ,
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری سے دریافت کیا گیا کہ { مَا اسْتَیْسَرَ مِنَ الْہَدْیِ } سے کیا مراد ہے؟ آپ نے فرمایا: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے گائے اور اونٹ مراد ہے اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے تھے بکری مراد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13216، ترقيم محمد عوامة 12927)