حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " قَدْ يَسْتَيْسِرُ الْجَزُورَ وَالْبَقَرَةَ":.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس کے والد فرماتے ہیں ھدی کے لیے تمہیں اونٹنی اور گائے میسر کر دئیے گئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13222]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13222، ترقيم محمد عوامة 12932)