ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ إسْمَاعِيلَ , عَنْ وَبَرَةَ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " إذَا قَرَنَ الرَّجُلُ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ فَعَلَيْهِ بَدَنَةٌ" , فَقِيلَ لَهُ: إنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَقُولُ: شَاةٌ , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ:" الصِّيَامُ أَحَبُّ إلَيَّ مِنْ شَاةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ک جب کوئی شخص حج اور عمرہ میں قران کرے تو اس پر اونٹ ہے، ان سے کہا گیا کہ حضرت ابن مسعود تو فرماتے تھے بکری ہے، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: روزے میرے نزدیک بکری سے زیادہ پسندیدہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13219، ترقيم محمد عوامة 12929)