☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الحج← في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 12901 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ , عَنْ حَرْبٍ , عَنْ أَيُّوبَ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي الْمُحْرِمِ يَنْكَسِرُ ظُفُرُهُ , قَالَ:" إِنْ آذَاكَ فَارْمِ بِهِ عَنْكَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کا ناخن ٹوٹ جائے اگر اس کو تکلیف ہو تو اس کو کاٹ کر اس سے اپنے آپ کو چھٹکارہ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13188، ترقيم محمد عوامة 12901)
Hadith No.: 12902 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ شَظَيَّةً فَهُوَ يُقَلِّمُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پھٹن یا ریزہ ہونے کی وجہ سے ناخن میں تکلیف ہو تو اس کو کاٹ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13189، ترقيم محمد عوامة 12902)
Hadith No.: 12903 Musannaf Ibn Abi Shaibah
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ , عَنْ خَالِدٍ , عَنْ عِكْرِمَةَ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا انْكَسَرَ ظُفُرُ الْمُحْرِمِ فَلْيَقُصَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اس کو کاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13190، ترقيم محمد عوامة 12903)
Hadith No.: 12904 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ يَزِيدَ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " إذَا انْكَسَرَ ظُفُرُ الْمُحْرِمِ أَلْقَاهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو اس کو کاٹ کر پھینک دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13191، ترقيم محمد عوامة 12904)
Hadith No.: 12905 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، قَالَ: اشْتَكَيْتُ ظُفُرِي وَأَنَا مُحْرِمٌ فَآذَانِي فَقَطَعْتُهُ , فَسَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ , فَقَالَ:" آذَاكَ؟ فَقُلْتُ: نَعَمْ فَقَالَ: فَاقْطَعْهُ يَا ابْنَ أَخِي , يُرِيدُ اللَّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلا يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ سورة البقرة آية 185"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابو مریم کہتے ہیں کہ میں حالت احرام میں تھا کہ میرے ناخن میں تکلیف ہوئی تو میں نے اس کو کاٹنا چاہا پھر میں نے حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا انہوں نے پوچھا تجھے تکلیف تھی؟ میں نے کہا جی، تو فرمایا: بھتیجے اس کو کاٹ دے، اللہ پاک کا ارشاد ہے { یُرِیْدُ اللّٰہُ بِکُمُ الْیُسْرَ وَ لَا یُرِیْدُ بِکُمُ الْعُسْرَ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13192، ترقيم محمد عوامة 12905)
Hadith No.: 12906 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى , عَنْ هِشَامٍ , عَنِ الْحَسَنِ , وَعَطَاءٍ، فِي الْمُحْرِمِ" إذَا انْكَسَرَ ظُفُرُهُ قَلَّمَهُ مِنْ حَيْثُ انْكَسَرَ , وَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ , فَإِنْ قَلَّمَهُ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَنْكَسِرَ فَعَلَيْهِ دَمٌ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہاں سے وہ ناخن کاٹ لے اس پر کچھ نہیں ہے اور اگر بغیر ناخن ٹوٹے (یا جہاں سے نہیں ٹوٹا وہاں سے) ناخن کاٹ لے تو اس پر دم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13193، ترقيم محمد عوامة 12906)
Hadith No.: 12907 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو دَاوُدَ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:" يَنْزِعُ الْمُحْرِمُ ظُفُرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ محرم اپنے ناخن کاٹ لے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13194، ترقيم محمد عوامة 12907)
Hadith No.: 12908 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الْمُحْرِمُ يَجُسُّ الْقُرْحَةَ، وَيَقْطَعُ الظُّفُرَ، وَيَقْطَعُ اللَّحْمَ النَّاتِئَ، وَيَنْزِعُ الضِّرْسَ، وَيُدَاوِي الْقَرْحَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے اور ناخن کاٹ سکتا ہے، ابھرے ہوئے زائد گوشت کو کاٹ سکتا ہے، داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13195، ترقيم محمد عوامة 12908)
Hadith No.: 12909 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ , عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ , عَنْ حَمَّادٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْمُحْرِمِ:" يَبُطُّ الْجُرْحَ , وَيَعْصِرُ الْقُرْحَةَ , وَيَقُصُّ الظُّفُرَ إذَا انْكَسَرَ، وَيجْبُرُ الْكَسْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے، اس کو نچوڑ کر اس میں سے مواد نکال سکتا ہے، ناخن ٹوٹ جائے تو اس کو کاٹ سکتا ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13196، ترقيم محمد عوامة 12909)
Hadith No.: 12910 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ جَابِرٍ , عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَقْطَعَ الْمُحْرِمُ الْجِلْدَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ محرم کھال کاٹ دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13197، ترقيم محمد عوامة 12910)