حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ شَظَيَّةً فَهُوَ يُقَلِّمُهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پھٹن یا ریزہ ہونے کی وجہ سے ناخن میں تکلیف ہو تو اس کو کاٹ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13189، ترقيم محمد عوامة 12902)