☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12902
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12902
حدیث نمبر: 12902 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" إِنْ كَانَتْ شَظَيَّةً فَهُوَ يُقَلِّمُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر پھٹن یا ریزہ ہونے کی وجہ سے ناخن میں تکلیف ہو تو اس کو کاٹ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13189، ترقيم محمد عوامة 12902)
پچھلی حدیث → (12901) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12903)