حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الْمُحْرِمُ يَجُسُّ الْقُرْحَةَ، وَيَقْطَعُ الظُّفُرَ، وَيَقْطَعُ اللَّحْمَ النَّاتِئَ، وَيَنْزِعُ الضِّرْسَ، وَيُدَاوِي الْقَرْحَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے اور ناخن کاٹ سکتا ہے، ابھرے ہوئے زائد گوشت کو کاٹ سکتا ہے، داڑھ نکلوا سکتا ہے اور زخم پر دوائی لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13195، ترقيم محمد عوامة 12908)