حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبَّادُ بْنُ عَوَّامٍ , عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ , عَنْ حَمَّادٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الْمُحْرِمِ:" يَبُطُّ الْجُرْحَ , وَيَعْصِرُ الْقُرْحَةَ , وَيَقُصُّ الظُّفُرَ إذَا انْكَسَرَ، وَيجْبُرُ الْكَسْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم زخم کو چیرا دے سکتا ہے، اس کو نچوڑ کر اس میں سے مواد نکال سکتا ہے، ناخن ٹوٹ جائے تو اس کو کاٹ سکتا ہے اور ٹوٹی ہوئی ہڈی کو جوڑ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13196، ترقيم محمد عوامة 12909)