☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← جو احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو وہ جانور کو قلادہ ڈالے گا اور اس کا اشعار کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 12845 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " إذَا قَلَّدَ الْهَدْيَ وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الْعُمْرَةَ , أَوِ الْحَجَّ فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ جب حج یا عمرہ کے ارادے سے ھدی کو قلادہ ڈال (باندھ) دیا جائے تو وہ شخص محرم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13127، ترقيم محمد عوامة 12845)
حدیث نمبر: 12846 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ , عَنْ مُغِيرَةَ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قَلَّدَ الْهَدْيَ وَصَاحِبُهُ يُرِيدُ الْإِحْرَامَ , فَقَدْ وَجَبَ الْإِحْرَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب ھدی کو احرام کے ارادہ سے قلادہ ڈال (باندھ) دیا جائے تو احرام واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13128، ترقيم محمد عوامة 12846)
حدیث نمبر: 12847 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ حُصَيْنٍ , عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ رَجُلًا بِالْقَادِسِيَّةِ قَدْ قَلَّدَ هَدْيَهُ وَعَلَيْهِ قَبَاءَةُ وَعِمَامَةٌ , فَأَمَرْتُهُ أَنْ يَنْزِعَ عِمَامَتَهُ , وَقَالَ:" إنَّ الرَّجُلَ إذَا قَلَّدَ , أَوْ جَلَّلَ فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے قادسیہ میں ایک شخص کو دیکھا اس نے ھدیہ قلادہ ڈالا (باندھا) ہوا ہے اور خود قباء پہنی ہے اور عمامہ باندھا ہوا ہے، انہوں نے اس کو حکم دیا کہ وہ اپنا عمامہ اتار دے، کیونکہ جب کوئی شخص ھدی پر قلادہ ڈال دے وہ محرم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13129، ترقيم محمد عوامة 12847)
حدیث نمبر: 12848 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَمْرٍو , عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: " إذَا قَلَّدَ الْحَاجُّ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ جب حج کرنے والا ھدی کو قلادہ ڈال دے وہ محرم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13130، ترقيم محمد عوامة 12848)
حدیث نمبر: 12849 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , وَابْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَا: " لَيْسَ لَهُ أَنْ يُقَلِّدَ , وَلَا يُحْرِمَ إلَّا أَنْ يَشَاءَ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں حاجی کے لیے جائز نہیں کہ اس کا قلادہ ڈال دیا (باندھ) جائے اور وہ محرم نہ ہو ہاں اگر ایک یا دو دن چاہے تو (کوئی حرج نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13131، ترقيم محمد عوامة 12849)
حدیث نمبر: 12850 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ مِسْعَرٍ , عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: رَأَى رَجُلًا قَدْ قَلَّدَ , فَقَالَ:" أَمَّا هَذَا فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر نے ایک شخص کو دیکھا کہ اس نے قلادہ ڈالا (باندھا) ہوا ہے آپ نے فرمایا جب یہ ہوگیا تو وہ محرم بن گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13132، ترقيم محمد عوامة 12850)
حدیث نمبر: 12851 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ , وَعَطَاءٌ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مِنْ جَلَّلَ أَوْ قَلَّدَ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْإِحْرَامُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب قلادہ ھدی پر ڈال دیا گیا تو اب اس پر احرام ضروری ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13133، ترقيم محمد عوامة 12851)
حدیث نمبر: 12852 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " مَنْ جَلَّلَ , أَوْ قَلَّدَ , أَوْ أَشْعَرَ فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب قلادہ ڈال (باندھ) دیا گیا یا اشعار کر دے تو اب اس پر احرام واجب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13134، ترقيم محمد عوامة 12852)
حدیث نمبر: 12853 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ , وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَا: خَرَجَ سَعِيدُ بْنُ قَيْسٍ حَتَّى إذَا كَانَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ وَامْرَأَتُهُ تُرَجِّلُهُ , إذْ هُوَ بِبُدْنَتِهِ قَدْ قُلِّدَتْ , فَنَزَعَ رَأْسَهُ مِنْ يَدِ الْمَرْأَةِ , وَقَالَ: " مَنْ قَلَّدَ هَذِهِ الْبُدْنَ تَمَّ عَلَى إحْرَامِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المیسب اور حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن قیس حج یا عمرہ کی غرض سے نکلے، جب وہ مقام ذوالحلیفہ میں تھے اس وقت ان کی بیوی ان کو کنگھا کر رہی تھی، ان کے اونٹ کو قلادہ ڈال (باندھ) دیا گیا تو اپنے سر کو عورت کے ہاتھوں سے نکال (ہٹا) لیا اور فرمایا: جس نے اس اونٹ کو قلادہ ڈال (باندھ) دیا اس پر احرام مکمل ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13135، ترقيم محمد عوامة 12853)
حدیث نمبر: 12854 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا مُعْتَمِرٌ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءَ، وَطَاوُسٍ , عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالُوا: " إذَا قَلَّدَ هَدْيَهُ , أَوْ جَلَّلَهُ وَهُوَ يُرِيدُ الْإِحْرَامَ فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء، حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں جس شخص نے احرام کی نیت سے ھدی کو قلادہ (باندھا) ڈالا تو وہ محرم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13136، ترقيم محمد عوامة 12854)
حدیث نمبر: 12855 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ , عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ قَالَ:" إِذَا قَلَّدَ , أَوْ جَلَّلَ أَوْ أَشْعَرَ فَقَدْ أَحْرَمَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت میمون بن ابو شبیب فرماتے ہیں کہ جب ھدی کو قلادہ (باندھا) ڈالا گیا یا اس کا اشعار کیا گیا تو وہ محرم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13137، ترقيم محمد عوامة 12855)
حدیث نمبر: 12856 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يُشْعِرُ الْهَدْيَ , فَقَالَ: " إِذَا أَشْعَرَ الْهَدْيَ , وَقَلَّدَ فِي أَشْهُرِ الْحَجِّ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْحَجُّ , وَإِنْ فَعَلَ ذَلِكَ فِي غَيْرِ أَشْهُرِ الْحَجِّ لَمْ يَجِبْ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے ایک شخص نے ھدی کے اشعار کے بارے میں دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا جب ھدی کو اشعار کیا جائے یا حج کے مہینوں میں اس پر قلادہ ڈال (باندھا) دیا جائے تو اس پر حج واجب ہوگیا اور اگر اس شخص نے یہ کام حج کے مہینوں کے علاوہ اواقات میں کیا ہے تو اس پر حج واجب نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13138، ترقيم محمد عوامة 12856)
حدیث نمبر: 12857 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يُقَلِّدُ بُدْنَهُ، قَالَ:" إنْ شَاءَ لَمْ يُحْرِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے ایک شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو اپنے اونٹ پر قلادہ ڈالتا (باندھتا) ہے؟ آپ نے فرمایا اگر وہ چاہے تو محرم نہ بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13139، ترقيم محمد عوامة 12857)
حدیث نمبر: 12858 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: " مَنْ قَلَّدَ فَقَدْ أَحْرَمَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جس نے قلادہ باندھا وہ محرم بن گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13140]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13140، ترقيم محمد عوامة 12858)