حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ حُصَيْنٍ , عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: رَأَيْتُ رَجُلًا بِالْقَادِسِيَّةِ قَدْ قَلَّدَ هَدْيَهُ وَعَلَيْهِ قَبَاءَةُ وَعِمَامَةٌ , فَأَمَرْتُهُ أَنْ يَنْزِعَ عِمَامَتَهُ , وَقَالَ:" إنَّ الرَّجُلَ إذَا قَلَّدَ , أَوْ جَلَّلَ فَقَدْ أَحْرَمَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ میں نے قادسیہ میں ایک شخص کو دیکھا اس نے ھدیہ قلادہ ڈالا (باندھا) ہوا ہے اور خود قباء پہنی ہے اور عمامہ باندھا ہوا ہے، انہوں نے اس کو حکم دیا کہ وہ اپنا عمامہ اتار دے، کیونکہ جب کوئی شخص ھدی پر قلادہ ڈال دے وہ محرم ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13129]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13129، ترقيم محمد عوامة 12847)