حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو خَالِدٍ , عَنْ حَجَّاجٍ , عَنْ عَطَاءٍ , وَابْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَا: " لَيْسَ لَهُ أَنْ يُقَلِّدَ , وَلَا يُحْرِمَ إلَّا أَنْ يَشَاءَ يَوْمًا أَوْ يَوْمَيْنِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں حاجی کے لیے جائز نہیں کہ اس کا قلادہ ڈال دیا (باندھ) جائے اور وہ محرم نہ ہو ہاں اگر ایک یا دو دن چاہے تو (کوئی حرج نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13131، ترقيم محمد عوامة 12849)