حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا غُنْدَرٌ , عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ حَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يُقَلِّدُ بُدْنَهُ، قَالَ:" إنْ شَاءَ لَمْ يُحْرِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے ایک شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو اپنے اونٹ پر قلادہ ڈالتا (باندھتا) ہے؟ آپ نے فرمایا اگر وہ چاہے تو محرم نہ بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13139، ترقيم محمد عوامة 12857)