☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الحج← احرام جلدی باندھنا اور بعض حضرات نے دور مقام سے احرام باندھنے کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 24
صفحہ 1 از 2
حدیث نمبر: 12814 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى , عَنْ يُونُسَ , عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ ابْنَ عَامِرٍ " أَحْرَمَ مِنْ خُرَاسَانَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عامر نے خراسان سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13095]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13095، ترقيم محمد عوامة 12814)
حدیث نمبر: 12815 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: حَجَجْتُ مَرَّةً , فَوَافَقْتُ عُثْمَانَ بْنَ أَبِي الْعَاصِ " أَحْرَمَ مِنَ الْمَنْجَشَانِيَّةِ , وَهِيَ قَرِيبَةٌ مِنَ الْبَصْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن عمرو بن العاص فرماتے ہیں کہ میں ایک بار حج کے ارادہ سے نکلا تو حضرت عثمان بن ابی العاص سے ملاقات ہوئی، اس نے مقام منجشانیہ جو بصرہ کے قریب ہے وہاں سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13096]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13096، ترقيم محمد عوامة 12815)
حدیث نمبر: 12816 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانِ , عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " خَرَجْنَا إلَى مَكَّةَ وَمَعَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , فَأَحْرَمْنَا مِنَ الدَّارَاتِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ہم مکہ جانے کے لیے نکلے اور ہمارے ساتھ حضرت حمید بن عبد الرحمن بھی تھے، ہم نے دارات (پہاڑوں کے درمیانی گھاٹی) سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13097، ترقيم محمد عوامة 12816)
حدیث نمبر: 12817 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ: أَنَّ مُسْلَمَ بْنَ يَسَارٍ أَحْرَمَ مِنَ الضَّرِيَّةِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسلم بن یسار نے مقام ضریہ سے احرام باندھا (جو مکہ اور بصرہ کے درمیان ایک بستی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13098، ترقيم محمد عوامة 12817)
حدیث نمبر: 12818 مصنف ابن ابی شیبہ
عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ , عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ , عَنْ قَتَادَةَ , عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ الْحُصَيْنِ " أَحْرَمَ مِنَ الْبَصْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین نے بصرہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13099، ترقيم محمد عوامة 12818)
حدیث نمبر: 12819 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ , عَنْ نَافِعٍ , عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ " أَحْرَمَ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیت المقدس سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13100]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13100، ترقيم محمد عوامة 12819)
حدیث نمبر: 12820 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبَا مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنِ ابْنِ سُوقَةَ , عَنْ رَجُلٍ لَمْ يُسَمِّهِ , أَنَّ أَبَا مَسْعُودٍ " أَحْرَمَ مِنَ السَّيْلَحَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود نے مقام سیلحین سے احرام باندھا (جو بغداد کا ایک گاؤں ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13101]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13101، ترقيم محمد عوامة 12820)
حدیث نمبر: 12821 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , قَالُوا: " كَانُوا يُحِبُّونَ لِلرَّجُلِ أَوَّلَ مَا يُحْرِمُ أَنْ يُهِلَّ مِنْ بَيْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جو شخص پہلا حج کر رہا ہے وہ اپنے گھر سے احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13102، ترقيم محمد عوامة 12821)
حدیث نمبر: 12822 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ , عَنْ حَمْزَةَ الْقُرَشِيِّ , عَنْ أَبِيهِ , أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ " أَحْرَمَ مِنَ الشَّامِ فِي بَرْدٍ شَدِيدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے سخت سردی کے موسم میں شام سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13103]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13103، ترقيم محمد عوامة 12822)
حدیث نمبر: 12823 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ , عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ " مُحْرِمًا مِنَ الْكُوفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ھلال بن خباب کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ کوفہ سے احرام باندھ کر نکلا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13104]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13104، ترقيم محمد عوامة 12823)
حدیث نمبر: 12824 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ خَيْثَمَةَ , عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " خَرَجْتُ فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ نُرِيدُ مَكَّةَ , فَلَمَّا خَرَجْنَا مِنَ الْبُيُوتِ حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا رَكْعَتَيْنِ , ثُمَّ أَهَلُّوا , فَأَهْلَلْتُ مَعَهُمْ وَلَمْ أَكُنْ أُرِيدُ، وَلَكِنِّي كَرِهْتُ الْخِلَافَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث ابن قیس فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں کے ساتھ مکہ مکرمہ جانے کے لیے نکلا، جب ہم گھر سے نکلے تو نماز کا وقت ہوگیا تو ان سب نے نماز ادا کی اور پھر انہوں نے تلبیہ پڑھا، تو میں نے بھی ان کے ساتھ نہ چاہتے ہوئے بھی تلبیہ کہا، کیونکہ میں ان کے خلاف کر ناپسند نہیں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13105، ترقيم محمد عوامة 12824)
حدیث نمبر: 12825 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ الْأَسْوَدُ " يُحْرِمُ مِنْ بَيْتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود اپنے گھر سے احرام باندھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13106]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13106، ترقيم محمد عوامة 12825)
حدیث نمبر: 12826 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عَطِيَّةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى قَيْسَ بْنَ عَبَّادٍ " أَحْرَمَ مِنْ مِرْبَدِ الْبَصْرَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عطیہ فرماتے ہیں مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے حضرت قیس بن عباد کو مربد بصرہ (جہاں شاعروں کا اجتماع ہوتا تھا) سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13107]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13107، ترقيم محمد عوامة 12826)
حدیث نمبر: 12827 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ , عَنْ حُصَيْنٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " كَانَ عَلْقَمَةُ إذَا خَرَجَ حَاجًّا أَحْرَمَ مِنَ النَّجَفِ وَقَصَرَ ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ جب حج کے ارادہ سے نکلتے تو نجف اور قصر سے احرام باندھتے اور حضرت اسود قادسیہ سے احرام باندھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13108]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13108، ترقيم محمد عوامة 12827)
حدیث نمبر: 12828 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْأَسْوَدَ " أَحْرَمَ مِنْ بَاحْمِيرَا , قَرْيَةٌ مِنْ قُرَى السَّوَادِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الجویریہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو باجمیری سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا جو شام کا ایک گاؤں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13110، ترقيم محمد عوامة 12828)
حدیث نمبر: 12829 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، قَالَ: رَأَيْتُ الْأَسْوَدَ " أَحْرَمَ مِنَ الْكُوفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو خالد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو کوفہ سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13111]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13111، ترقيم محمد عوامة 12829)
حدیث نمبر: 12830 مصنف ابن ابی شیبہ
لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عُمَارَةَ بْنِ زَاذَانَ , عَنْ مَكْحُولٍ الْأَزْدِيِّ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : الرَّجُلُ يُحْرِمُ مِنْ سَمَرْقَنْدَ , وَمِنَ الْبَصْرَةِ , وَمِنَ الْكُوفَةِ , فَقَالَ:" يَا لَيْتَنَا نَنْفَلِتُ مِنَ الْوَقْتِ الَّذِي وُقِّتَ لَنَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا ایک شخص سمرقند، بصرہ اور کوفہ سے احرام باندھتا ہے؟ آپ نے فرمایا: اے کاش کہ ہم لوگ جو میقات مقرر کیا گیا ہے اس کی پابندی کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13112، ترقيم محمد عوامة 12830)
حدیث نمبر: 12831 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، قَالَ: خَرَجْتُ مَعَ الْقَاسِمِ " فَأَحْرَمَ مِنَ الرَّبَذَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عمیس فرماتے ہیں کہ میں حضرت قاسم کے ساتھ نکلا آپ نے مقام ربذہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13113، ترقيم محمد عوامة 12831)
حدیث نمبر: 12832 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ , عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى , أَنَّ عَلِيًّا " أَحْرَمَ مِنَ الْمَدِينَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے مدینہ سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13114، ترقيم محمد عوامة 12832)
حدیث نمبر: 12833 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا سُفْيَانُ , عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْحَارِثَ بْنَ سُوَيْدٍ التَّيْمِيَّ وَعَمْرَو بْنَ مَيْمُونٍ " أَحْرَمَا مِنَ الْكُوفَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث بن ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حارث بن سوید التیمی اور حضرت عمرو بن میمون کو کوفہ سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13115، ترقيم محمد عوامة 12833)