حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا جَرِيرٌ , عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إبْرَاهِيمَ , قَالُوا: " كَانُوا يُحِبُّونَ لِلرَّجُلِ أَوَّلَ مَا يُحْرِمُ أَنْ يُهِلَّ مِنْ بَيْتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جو شخص پہلا حج کر رہا ہے وہ اپنے گھر سے احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13102]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13102، ترقيم محمد عوامة 12821)