حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ , عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ، قَالَ: رَأَيْتُ الْأَسْوَدَ " أَحْرَمَ مِنْ بَاحْمِيرَا , قَرْيَةٌ مِنْ قُرَى السَّوَادِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الجویریہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت اسود کو باجمیری سے احرام باندھتے ہوئے دیکھا جو شام کا ایک گاؤں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13110، ترقيم محمد عوامة 12828)