☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12824
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12824
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ , عَنِ الْأَعْمَشِ , عَنْ خَيْثَمَةَ , عَنِ الْحَارِثِ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: " خَرَجْتُ فِي نَفَرٍ مِنْ أَصْحَابِ عَبْدِ اللَّهِ نُرِيدُ مَكَّةَ , فَلَمَّا خَرَجْنَا مِنَ الْبُيُوتِ حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَصَلَّوْا رَكْعَتَيْنِ , ثُمَّ أَهَلُّوا , فَأَهْلَلْتُ مَعَهُمْ وَلَمْ أَكُنْ أُرِيدُ، وَلَكِنِّي كَرِهْتُ الْخِلَافَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حارث ابن قیس فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں کے ساتھ مکہ مکرمہ جانے کے لیے نکلا، جب ہم گھر سے نکلے تو نماز کا وقت ہوگیا تو ان سب نے نماز ادا کی اور پھر انہوں نے تلبیہ پڑھا، تو میں نے بھی ان کے ساتھ نہ چاہتے ہوئے بھی تلبیہ کہا، کیونکہ میں ان کے خلاف کر ناپسند نہیں کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13105]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13105، ترقيم محمد عوامة 12824)
← Previous Hadith (12823) Back to Bab Next Hadith → (12825)