حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا أَزْهَرُ السَّمَّانِ , عَنِ ابْنِ عَوْنٍ , عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: " خَرَجْنَا إلَى مَكَّةَ وَمَعَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , فَأَحْرَمْنَا مِنَ الدَّارَاتِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ہم مکہ جانے کے لیے نکلے اور ہمارے ساتھ حضرت حمید بن عبد الرحمن بھی تھے، ہم نے دارات (پہاڑوں کے درمیانی گھاٹی) سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13097]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13097، ترقيم محمد عوامة 12816)