☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 12661 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي غِفَارِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ لِرَجُلٍ" هُوَ يُهْدِيكَ إنْ لَمْ يُسَرَّ أَهْلُكَ , قَالَ: يُهْدِي كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو غفار المثنی بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہتا ہے وہ تجھے بیٹا ھدیہ دوں گا اگر تیرے گھر والے رات کو نہ آئے؟ فرمایا وہ دنبہ ھدیہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12934، ترقيم محمد عوامة 12661)
حدیث نمبر: 12662 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: إذَا قَالَ:" هُوَ يُهْدِي ابْنَهُ , فَكَبْشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب کوئی کہے کہ وہ اپنے بیٹے کو ھدیہ میں دے گا تو اس کی جگہ دنبہ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12935، ترقيم محمد عوامة 12662)
حدیث نمبر: 12663 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إنْ قَالَ:" هُوَ يُهْدِي ابْنَهُ فَكَبْشٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12936، ترقيم محمد عوامة 12663)
حدیث نمبر: 12664 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ:" هُوَ يُهْدِيهِ حَافِيًا رَاجِلًا , قَالَ: يَحُجُّهُ , وَيَمْشِي هُوَ حَافِيًا رَاجِلا وَلَا يَرْكَبُ وَلَكِنْ يَحْمِلُ الَّذِي حَلَفَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب وہ کہے کہ وہ اس کو برہنہ اور پیدل ھدیہ کرے گا تو وہ حج کروائے گا وہ ننگے پاؤں اور پیدل چلے گا اور سواری پر سوار نہ ہوگا لیکن جس پر قسم کھائی ہے وہ سوار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12937، ترقيم محمد عوامة 12664)
حدیث نمبر: 12665 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ، وَوَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ عَلِيٍّ ، فِي" الرَّجُلِ يَقُولُ لِلرَّجُلِ: أَنَا أُهْدِيكَ , وَقَالَ وَكِيعٌ: قَالَ لِابْنِهِ , قَالَ: يُهْدِي دِيَتَهُ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص کو کہے میں تجھے بیٹا ھدیہ دوں گا، اور حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ جب اپنے بیٹے سے کہے تو وہ دیت ھدیہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12938]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12938، ترقيم محمد عوامة 12665)
حدیث نمبر: 12666 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُحِجُّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حج کروائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12939]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12939، ترقيم محمد عوامة 12666)
حدیث نمبر: 12667 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرِّحِيمِ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" عَلَيْهِ أَنْ يُحِجَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اس پر لازم ہے کہ وہ اس کو حج کروائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12940]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12940، ترقيم محمد عوامة 12667)
حدیث نمبر: 12668 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أُمَيَّةَ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَاطِبٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَابْنِ عُمَرَ ، قَالا: " يُهْدِي جَزُورًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ اونٹ ھدیہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12941، ترقيم محمد عوامة 12668)
حدیث نمبر: 12669 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ:" يُهْدِي كَبْشًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ وہ دنبہ ھدیہ کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12942، ترقيم محمد عوامة 12669)