حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ أَبِي غِفَارِ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ، عَنْ رَجُلٍ، قَالَ لِرَجُلٍ" هُوَ يُهْدِيكَ إنْ لَمْ يُسَرَّ أَهْلُكَ , قَالَ: يُهْدِي كَبْشًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو غفار المثنی بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہتا ہے وہ تجھے بیٹا ھدیہ دوں گا اگر تیرے گھر والے رات کو نہ آئے؟ فرمایا وہ دنبہ ھدیہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12934، ترقيم محمد عوامة 12661)