حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ:" هُوَ يُهْدِيهِ حَافِيًا رَاجِلًا , قَالَ: يَحُجُّهُ , وَيَمْشِي هُوَ حَافِيًا رَاجِلا وَلَا يَرْكَبُ وَلَكِنْ يَحْمِلُ الَّذِي حَلَفَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب وہ کہے کہ وہ اس کو برہنہ اور پیدل ھدیہ کرے گا تو وہ حج کروائے گا وہ ننگے پاؤں اور پیدل چلے گا اور سواری پر سوار نہ ہوگا لیکن جس پر قسم کھائی ہے وہ سوار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12937، ترقيم محمد عوامة 12664)