☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 12642 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ هِشَامٍ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَتْ لَهُ عِشْرُونَ كَفَّرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب اس کے پاس بیس (درھم) ہوں تو وہ کفارہ ادا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12913]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12913، ترقيم محمد عوامة 12642)
حدیث نمبر: 12643 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، وَابْنِ سِيرِينَ: أنهما " كَانَا لَا يُوَقِّتَانِ فِي ذَلِكَ شَيْئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت ابن سیرین اس میں کوئی چیز مؤقت نہیں فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12914]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12914، ترقيم محمد عوامة 12643)
حدیث نمبر: 12644 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: قُلْتُ لِمَعْمَرٍ: " الرَّجُلِ يَحْلِفُ وَلَيْسَ عندَهُ مِنَ الطَّعَامِ إلَّا مَا يُكَفِّرُ , قَالَ: كَانَ قَتَادَةُ، يَقُولُ: يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت معتمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معمر سے دریافت کیا کوئی شخص قسم اٹھائے اور اس کے پاس کھانا نہ ہو سوائے اس کے جو وہ کفارہ ادا کرے، فرمایا کہ حضرت قتادہ فرماتے تھے وہ تین دن کے روزے رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12915، ترقيم محمد عوامة 12644)
حدیث نمبر: 12645 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ وَلَيْسَ لَهُ إلَّا ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ فَيَحْنَثُ , قَالَ: يُكَفِّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کوئی شخص قسم کھائے اور اس کے پاس صرف تین درھم موجود ہوں اور وہ حانث بھی ہوجائے؟ آپ نے فرمایا وہ کفارہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12916، ترقيم محمد عوامة 12645)
حدیث نمبر: 12646 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ فَرْقَدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا كَانَ لَهُ عِشْرُونَ دِرْهَمًا فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جب اس کے پاس بیس درھم ہوں تو اس پر کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12917، ترقيم محمد عوامة 12646)
حدیث نمبر: 12647 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ فَرْقَدٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12918]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12918، ترقيم محمد عوامة 12647)