حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ: قُلْتُ لِمَعْمَرٍ: " الرَّجُلِ يَحْلِفُ وَلَيْسَ عندَهُ مِنَ الطَّعَامِ إلَّا مَا يُكَفِّرُ , قَالَ: كَانَ قَتَادَةُ، يَقُولُ: يَصُومُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معتمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت معمر سے دریافت کیا کوئی شخص قسم اٹھائے اور اس کے پاس کھانا نہ ہو سوائے اس کے جو وہ کفارہ ادا کرے، فرمایا کہ حضرت قتادہ فرماتے تھے وہ تین دن کے روزے رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12915، ترقيم محمد عوامة 12644)