حَدَّثَنَا عَفَّانُ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي " الرَّجُلِ يَحْلِفُ وَلَيْسَ لَهُ إلَّا ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ فَيَحْنَثُ , قَالَ: يُكَفِّرُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کوئی شخص قسم کھائے اور اس کے پاس صرف تین درھم موجود ہوں اور وہ حانث بھی ہوجائے؟ آپ نے فرمایا وہ کفارہ ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12916، ترقيم محمد عوامة 12645)