☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الأعرج والمجنون والأعور يجزي في الرقبة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← في الأعرج والمجنون والأعور يجزي في الرقبة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 8
Hadith No.: 12363 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " مَنْ كَانَتْ عَلَيْهِ رَقَبَةٌ , فَاشْتَرَى نَسَمَةً , قَالَ:" إذَا أَبْعَدَهَا مِنْ عَمَلٍ إلَى عَمَلٍ أَجْزَأَهُ , ولَا يُجْزِيهِ مَنْ لَا يَعْمَلُ، فَأَمَّا الَّذِي يَعْمَلُ فَالْأَعْوَرُ وَنَحْوُهُ , وَأَمَّا الَّذِي لَا يَعْمَلُ فَالْمُقْعَدُ وَالْأَعْمَى"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ غلام آزاد کرنا ہو تو وہ ایک جان (غلام) خریدے، پھر جب اس کو نافذ کیا کسی عمل سے کسی عمل کی طرف، تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور کافی نہیں ہوگا جو اس نے عمل نہیں کیا، پس جو شخص عمل کرے تو کانا اور اس کی مثل ہے، اور جو عمل نہ کرے تو اندھا اور لنگڑا کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12613]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12613، ترقيم محمد عوامة 12363)
Hadith No.: 12364 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ كَانَ " يَكْرَهُ الْأَعْرَجَ وَالْمُخْتَلَ فِي الرَّقَبَةِ الْوَاجِبَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن لنگڑے غلام اور وہ غلام جس کے اعضاء میں خرابی ہو کو رقبہ واجبہ میں ناپسند فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12614]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12614، ترقيم محمد عوامة 12364)
Hadith No.: 12365 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ , سَأَلَهُ رَجُلٌ: أَيُجْزِئُ فِي عِتْقِ الرَّقَبَةِ الْوَاجِبَةِ الْأَعْوَرُ؟ فَقَالَ:" رُبَّ أَعْوَرَ تَمَّ ثُمَّ دَارَ" , فَقَالَ: يُجْزِئُ الأَعْرَج؟ قَالَ: فَقَالَ: السَّاعَةُ تُجِئُ بِالْمُقْعَدِ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ رقبہ واجبہ میں کانا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: بہت سے کانے غلام کافی ہوجاتے ہیں، پھر وہ لوٹا اور عرض کیا کیا لنگڑا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: قیامت کے دن وہ لنگڑے پن کے ساتھ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12615، ترقيم محمد عوامة 12365)
Hadith No.: 12366 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" يُجْزِئُ الْأَعْوَرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ کانا غلام کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12616]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12616، ترقيم محمد عوامة 12366)
Hadith No.: 12367 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: " الْمَجْنُونُ لَا يُجْزِئُ فِي الَّذِي عَلَيْهِ الرَّقَبَةُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جس پر غلام آزاد کرنا ہے اس کی طرف سے مجنون غلام کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12617]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12617، ترقيم محمد عوامة 12367)
Hadith No.: 12368 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ" أَيَجُوزُ فِي قَتْلِ النَّفْسِ خَطَأً رَقَبَةٌ مُؤْمِنَةٌ غَيْرُ سَوِيَّةٍ وَهُوَ يَنْتَفِعُ بِهَا أَعْرَجُ أَوْ أَشَلُّ؟ فَأَبَى، وَاسْتَحَبَّ السَّوِيَّةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا، کیا قتل نفس میں مؤمن غلام کو آزاد کرنا جو کہ تندرست نہ ہو کافی ہوجائے گا اور وہ اس سے نفع حاصل کر رہا ہے، وہ غلام لنگڑا ہے یا اس کا عضو شل ہے؟ آپ نے اس کا انکار کیا اور تندرست غلام کو پسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12618]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12618، ترقيم محمد عوامة 12368)
Hadith No.: 12369 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " يُجْزِئُ الْأَعْمَى فِي الْكَفَّارَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نابینا غلام کفارہ میں دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12619]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12619، ترقيم محمد عوامة 12369)
Hadith No.: 12370 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" سَأَلْتُهُ عَنِ الْأَعْمَى وَالْمُقْعَدِ، فَقَالَ: لَا يُجْزِئُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے نابینے اور معذور غلام کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کافی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12620، ترقيم محمد عوامة 12370)