حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ , سَأَلَهُ رَجُلٌ: أَيُجْزِئُ فِي عِتْقِ الرَّقَبَةِ الْوَاجِبَةِ الْأَعْوَرُ؟ فَقَالَ:" رُبَّ أَعْوَرَ تَمَّ ثُمَّ دَارَ" , فَقَالَ: يُجْزِئُ الأَعْرَج؟ قَالَ: فَقَالَ: السَّاعَةُ تُجِئُ بِالْمُقْعَدِ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ رقبہ واجبہ میں کانا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: بہت سے کانے غلام کافی ہوجاتے ہیں، پھر وہ لوٹا اور عرض کیا کیا لنگڑا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: قیامت کے دن وہ لنگڑے پن کے ساتھ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12615، ترقيم محمد عوامة 12365)