☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12365
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12365
حدیث نمبر: 12365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ , سَأَلَهُ رَجُلٌ: أَيُجْزِئُ فِي عِتْقِ الرَّقَبَةِ الْوَاجِبَةِ الْأَعْوَرُ؟ فَقَالَ:" رُبَّ أَعْوَرَ تَمَّ ثُمَّ دَارَ" , فَقَالَ: يُجْزِئُ الأَعْرَج؟ قَالَ: فَقَالَ: السَّاعَةُ تُجِئُ بِالْمُقْعَدِ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ رقبہ واجبہ میں کانا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: بہت سے کانے غلام کافی ہوجاتے ہیں، پھر وہ لوٹا اور عرض کیا کیا لنگڑا غلام کافی ہوجائے گا؟ آپ نے فرمایا: قیامت کے دن وہ لنگڑے پن کے ساتھ آئے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12615]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12615، ترقيم محمد عوامة 12365)
پچھلی حدیث → (12364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12366)