حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ عَمْرٍو، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" سَأَلْتُهُ عَنِ الْأَعْمَى وَالْمُقْعَدِ، فَقَالَ: لَا يُجْزِئُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے نابینے اور معذور غلام کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کافی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12620]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12620، ترقيم محمد عوامة 12370)