☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
میت پر نوحہ کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← میت پر نوحہ کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 16
حدیث نمبر: 12223 مصنف ابن ابی شیبہ
أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، شُعْبَةُ ، قَتَادَةَ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " الْمَيِّتُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِالنِّيَاحَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک قبر میں میت کو عذاب دیا جاتا ہے (ان کے رشتہ داروں کے) نوحہ کرنے کی وجہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12472، ترقيم محمد عوامة 12223)
حدیث نمبر: 12224 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْوَالِبِيِّ ، الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، قَالَ: سَمِعنا مِنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْوَالِبِيِّ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ بِالْكُوفَةِ قُرَظَةُ بْنُ كَعْبٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَقَامَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ فَإِنَّهُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبید اور حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ الوالبی سے سنا کہ کوفہ میں سب سے پہلے مرنے والے پر نوحہ قرظہ بن کعب الانصاری نے کیا، حضرت مغیرہ بن شعبہ کھڑے ہوگئے اور فرمایا: میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہیں ہوئے سنا کہ: جو شخص مرنے والے پر نوحہ کرتا ہے تو اس نوحہ کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12473، ترقيم محمد عوامة 12224)
حدیث نمبر: 12225 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الْوَلِيدِ بْنِ عُبَادَةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ فَإِنَّهُ يُعَذَّبُ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مرنے والے پر نوحہ کرتا ہے تو اس نوحہ کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12474، ترقيم محمد عوامة 12225)
حدیث نمبر: 12226 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمِّ عَطِيَّةَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ ، قَالَتْ:" لَمَّا نزلت: إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ إلَى قَوْلِهِ وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12 قَالَتْ: كان مِنْهُ النِّيَاحَةُ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِلا آلَ فُلانٍ , فَإِنَّهُمْ كَانُوا قَدْ أَسْعَدُونِي فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَقَالَ إِلا آلَ فُلانٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام عطیہ فرماتی ہیں کہ جب قرآن پاک کی آیت { اِِذَا جَائَکَ الْمُؤْمِنَاتُ یُبَایِعْنَکَ } سے لے کر { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } تک نازل ہوئیں تو اس میں نوحہ نہ کرنا بھی شامل تھا، میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! سوائے فلان کی آل کے، بیشک انہوں نے زمانہ جاہلیت میں میری مدد کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سوائے فلان کے آل کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12475، ترقيم محمد عوامة 12226)
حدیث نمبر: 12227 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ مَوْلَى الصَّهْبَاءِ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12 قَالَ: النَّوْحُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قرآن کی آیت { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } میں نوحہ نہ کرنا بھی شامل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12476، ترقيم محمد عوامة 12227)
حدیث نمبر: 12228 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو مُعَاوِيَةَ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِحٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إنَّ مِمَّا بِالنَّاسِ كُفْرًا النِّيَاحَةَ وَالطَّعْنَ فِي الْأَنْسَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک لوگوں میں دو کفر کی (علامتیں) موجود ہیں، نوحہ کرنا اور نسب میں طعن کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12477، ترقيم محمد عوامة 12228)
حدیث نمبر: 12229 مصنف ابن ابی شیبہ
عَفَّانُ ، أَبَانُ الْعَطَّارُ ، يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، زَيْدِ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ ، أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ الْعَطَّارُ ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ زَيْدِ عَنْ أَبِي سَلَّامٍ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْعَرِيِّ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَرْبَعٌ فِي أُمَّتِي مِنَ الْجَاهِلِيَّةِ: لَا يَتْرُكُونَهُنَّ الْفَخْرُ فِي الْأَحْسَابِ، وَالطَّعْنُ فِي الأَنْسَابِ , وَالِاسْتِسْقَاءُ بِالنُّجُومِ، وَالنِّيَاحَةُ , وَالنَّائِحَةُ إذَا لَمْ تَتُبْ مِنْ قَبْلِ مَوْتِهَا تُقَامُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَيْهَا سِرْبَالٌ مِنْ قَطِرَانٍ وَدِرْعٌ مِنْ جَرَبٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مالک اشعری سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت میں زمانہ جاہلتو کی چار باتیں موجود ہیں انہوں نے ان کو ترک نہ کیا، حسب پر فخر کرنا، نسب میں طعن کرنا، ستاروں سے پانی طلب کرنا اور نوحہ کرنا اور نوحہ کرنے والی اگر توبہ کرنے سے قبل فوت ہوجائے تو اس کو قیامت کے دن کھڑا کیا جائے گا اور اس پر تارکول کی قمیص اور خارش زدہ چادر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12478، ترقيم محمد عوامة 12229)
حدیث نمبر: 12230 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " نُهِيَ عَنِ النَّوْحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نوحہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12479، ترقيم محمد عوامة 12230)
حدیث نمبر: 12231 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُجَالِدٍ ، الشَّعْبِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ " نَهَى عَنِ النَّوْحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوحہ کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12480، ترقيم محمد عوامة 12231)
حدیث نمبر: 12232 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ قال" النوح"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } سے مراد نوحہ نہ کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12481، ترقيم محمد عوامة 12232)
حدیث نمبر: 12233 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: " النَّوْحُ عَلَى الْمَيِّتِ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ میت پر نوحہ جاہلیت کے کاموں میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12482، ترقيم محمد عوامة 12233)
حدیث نمبر: 12234 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عُثْمَانَ الْكِلَابِيُّ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَطِيَّةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَ: قُلْتُ لَهَا: " مَا الْمَعْرُوفُ الَّذِي نُهِيتُنَّ عنهُ؟ قَالَتْ: النِّيَاحَةُ"
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12483، ترقيم محمد عوامة 12234)
حدیث نمبر: 12235 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12، قَالَ:" لَا يَشْقُقْنَ جَيْبًا , وَلَا يَخْمُشْنَ وَجْهًا , وَلَا يَنْثُرْنَ شَعْرًا , وَلَا يَدْعُونَ وَيْلًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } سے مراد، عورتیں اپنے گریبان چاک نہیں کریں گی، چہروں پر نہیں ماریں گی، بالوں کو نہیں پھیلائے (بکھیریں) گی اور آہ آہ (مصیبت کے وقت چیخنا اور نوحہ کرنا) نہیں پکا ریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12484، ترقيم محمد عوامة 12235)
حدیث نمبر: 12236 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيّ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12 قَالَ:" النَّوْحُ"، قَالَ: فِي كُلِّ أَمْرٍ وَافَقَ لِلَّهِ طَاعَةً فَلَمْ يَرْضَ لِنَبِيِّهِ أَنْ يُطَاعَ فِي مَعْصِيَةٍ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } میں معروف سے مراد ہر وہ کام ہے جو اللہ کی اطاعت کے موافق ہو، اور اس کا نبی راضی نہ ہوگا کہ اللہ کی معصیت میں اس کی اطاعت کی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12485، ترقيم محمد عوامة 12236)
حدیث نمبر: 12237 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ قَاسِمٍ الْجُعْفِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " لُعِنَتِ النَّائِحَةُ وَالْمُمْسِكَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نوحہ کرنے والی اور نوحہ سننے والی پر لعنت کی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12486، ترقيم محمد عوامة 12237)
حدیث نمبر: 12238 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، وَوَكِيعٌ ، ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَطَاءٍ ، جَابِرٍ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، وَوَكِيعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إنَّمَا نُهِيتُ عَنِ النَّوْحِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نوحہ کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12487، ترقيم محمد عوامة 12238)