وَكِيعٌ ، سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْوَالِبِيِّ ، الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ قَيْسٍ الْأَسَدِيُّ ، قَالَ: سَمِعنا مِنْ عَلِيِّ بْنِ رَبِيعَةَ الْوَالِبِيِّ ، قَالَ: أَوَّلُ مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ بِالْكُوفَةِ قُرَظَةُ بْنُ كَعْبٍ الْأَنْصَارِيُّ، فَقَامَ الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ ، فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ نِيحَ عَلَيْهِ فَإِنَّهُ يُعَذَّبُ فِي قَبْرِهِ بِمَا نِيحَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن عبید اور حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ الوالبی سے سنا کہ کوفہ میں سب سے پہلے مرنے والے پر نوحہ قرظہ بن کعب الانصاری نے کیا، حضرت مغیرہ بن شعبہ کھڑے ہوگئے اور فرمایا: میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہیں ہوئے سنا کہ: جو شخص مرنے والے پر نوحہ کرتا ہے تو اس نوحہ کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12473، ترقيم محمد عوامة 12224)