حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ: وَلا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ سورة الممتحنة آية 12، قَالَ:" لَا يَشْقُقْنَ جَيْبًا , وَلَا يَخْمُشْنَ وَجْهًا , وَلَا يَنْثُرْنَ شَعْرًا , وَلَا يَدْعُونَ وَيْلًا".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ قرآن پاک کی آیت { وَلاَ یَعْصِیْنَکَ فِیْ مَعْرُوفٍ } سے مراد، عورتیں اپنے گریبان چاک نہیں کریں گی، چہروں پر نہیں ماریں گی، بالوں کو نہیں پھیلائے (بکھیریں) گی اور آہ آہ (مصیبت کے وقت چیخنا اور نوحہ کرنا) نہیں پکا ریں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12484، ترقيم محمد عوامة 12235)