☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجنائز← مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 12012 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُحَارِبِيُّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إذَا دُفِنَ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ فِي قَبْرٍ , قُدِّمَ الرَّجُلُ أَمَامَ الْمَرْأَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مرد اور عورت کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے تو مرد کو عورت کے آگے مقدم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12252]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12252، ترقيم محمد عوامة 12012)
حدیث نمبر: 12013 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، وَعَطَاءٍ، فِي الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يُدْفَنَانِ فِي الْقَبْرِ، قَالَا:" يُقَدَّمُ الرَّجُلُ أَمَامَ الْمَرْأَةِ فِي الْقَبْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مرد اور عورت کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے تو مرد کو عورت کے آگے مقدم کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12253، ترقيم محمد عوامة 12013)
حدیث نمبر: 12014 مصنف ابن ابی شیبہ
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ: أَنَّ عَلِيًّا ، كَانَ إذَا صَلَّى عَلَى جَنَائِزَ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ , جَعَلَ الرِّجَالَ مِمَّا يَلُونَهُ , وَالنِّسَاءَ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، وَإِذَا دَفَنَهُمْ , قَدَّمَ الرِّجَالَ وَأَخَّرَ النِّسَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ جب مردوں اور عورتوں کا اکٹھا جنازہ پڑھاتے تو مردوں کو امام کی طرف (قریب) رکھتے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب رکھتے۔ اور جب ان کو دفن فرماتے تو پہلے مردوں کو رکھتے پھر عورتوں کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12254، ترقيم محمد عوامة 12014)
حدیث نمبر: 12015 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يُدْفَنَانِ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ قَالَ:" يُقَدَّمُ الرَّجُلُ أَمَامَهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک قبر میں مرد اور عورت کو دفن کیا جائے تو مرد کو اس کے آگے مقدم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12255، ترقيم محمد عوامة 12015)
حدیث نمبر: 12016 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: " إذَا دُفِنَ الرَّجُلُ وَالْمَرْأَةُ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ , جُعِلَ الرَّجُلُ قُدَّامَ الْمَرْأَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے اسی کے مثل منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12256، ترقيم محمد عوامة 12016)
حدیث نمبر: 12254 مصنف ابن ابی شیبہ