حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، فِي الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يُدْفَنَانِ فِي قَبْرٍ وَاحِدٍ قَالَ:" يُقَدَّمُ الرَّجُلُ أَمَامَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک قبر میں مرد اور عورت کو دفن کیا جائے تو مرد کو اس کے آگے مقدم کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12255، ترقيم محمد عوامة 12015)