عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ: أَنَّ عَلِيًّا ، كَانَ إذَا صَلَّى عَلَى جَنَائِزَ رِجَالٍ وَنِسَاءٍ , جَعَلَ الرِّجَالَ مِمَّا يَلُونَهُ , وَالنِّسَاءَ مِمَّا يَلِي الْقِبْلَةَ، وَإِذَا دَفَنَهُمْ , قَدَّمَ الرِّجَالَ وَأَخَّرَ النِّسَاءَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ جب مردوں اور عورتوں کا اکٹھا جنازہ پڑھاتے تو مردوں کو امام کی طرف (قریب) رکھتے اور عورتوں کو قبلہ کے قریب رکھتے۔ اور جب ان کو دفن فرماتے تو پہلے مردوں کو رکھتے پھر عورتوں کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 12254]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12254، ترقيم محمد عوامة 12014)