☽ 17 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره الركوب معها والسير أمامها
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجنائز← من كره الركوب معها والسير أمامها
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 11369 مصنف ابن أبي شيبة
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، أَبِي هَمَّامٍ السَّكُونِيِّ وَهُوَ الْوَلِيدُ بْنُ قَيْسٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي هَمَّامٍ السَّكُونِيِّ وَهُوَ الْوَلِيدُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أُتِيَ بِدَابَّةٍ وَهُوَ فِي جِنَازَةٍ فَلَمْ يَرْكَبْ، فَلَمَّا انْصَرَفَ رَكِبَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ھبیرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے ایک جنازہ میں سواری لائی گئی لیکن آپ اس پر سوار نہ ہوئے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم واپس لوٹے تو اس پر سوار ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11589، ترقيم محمد عوامة 11369)
حديث رقم: 11370 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا كَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَلْقَمَةَ: أَيُكْرَهُ الْمَشْيُ خَلْفَ الْجِنَازَةِ؟ قَالَ:" لَا، إنَّمَا يُكْرَهُ السَّيْرُ أَمَامَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علقمہ سے دریافت کیا، کیا جنازے کے پیچھے چلنا مکروہ ہے؟ آپ نے فرمایا نہیں بلکہ اس کے آگے چلنا ناپسندیدہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11590، ترقيم محمد عوامة 11370)
حديث رقم: 11371 مصنف ابن أبي شيبة
زَيْدِ بْنِ أَرَقْمَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي رَوَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرَقْمَ ، قَالَ: " لَوْ يَعْلَمُ رِجَالٌ يَرْكَبُونَ فِي الْجِنَازَةِ مَا لِرِجَالٍ يَمْشُونَ مَا رَكِبُوا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں جنازے میں جو لوگ سوار ہو کر جاتے ہیں اگر وہ یہ جان لیں کہ پید ل چلنے والوں کے لئے کتنا اجر ہے تو وہ سوار نہ ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11591]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11591، ترقيم محمد عوامة 11371)
حديث رقم: 11372 مصنف ابن أبي شيبة
ثَوْبَانَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ ثَوْبَانَ ، أَنَّهُ رَأَى رَجُلًا رَاكِبًا فِي جِنَازَةٍ، فَأَخَذَ بِلِجَامِ دَابَّتِهِ فَجَعَلَ يَكْبَحُهَا وَقَالَ:" تَرْكَبُ وَعِبَادُ اللَّهِ يَمْشُونَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت راشد بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت ثوبان نے ایک شخص کو جنازے میں سوار دیکھا تو اس کی سواری کی لگام پکڑ کر اس کو روک دیا اور فرمایا تو سوار ہو کر چلتا ہے جبکہ اللہ کے بندے پیدل چل رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11592]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11592، ترقيم محمد عوامة 11372)
حديث رقم: 11373 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يَكْرَهُونَ أَنْ يَسِيرَ الرَّاكِبُ أَمَامَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں صحابہ کرام اس بات کو ناپسند سمجھتے تھے کہ سوار ہو کر جنازے کے آگے چلا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11593]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11593، ترقيم محمد عوامة 11373)
حديث رقم: 11374 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الرَّاكِبُ فِي الْجِنَازَةِ كَالْجَالِسِ فِي بَيْتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جنازے میں سوار ہو کر جانے والا ایسا ہی ہے جیسے گھر میں بیٹھنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11594]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11594، ترقيم محمد عوامة 11374)
حديث رقم: 11375 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ، وَابْنُ سِيرِينَ " لَا يَسِيرَانِ أَمَامَ الْجِنَازَةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور ابن سیرین جنازہ کے آگے نہ چلا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11595]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11595، ترقيم محمد عوامة 11375)
حديث رقم: 11376 مصنف ابن أبي شيبة
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الرَّاكِبُ فِي الْجِنَازَةِ كَالْجَالِسِ فِي بَيْتِهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں جنازے میں سوار ہو کر جانے والا ایسا ہی ہے جیسے گھر میں بیٹھنے والا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11596]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11596، ترقيم محمد عوامة 11376)